محبتِ رسول ﷺ — ایمان کا تقاضا اور اتباع کا معیار | مفتی محمد اسماعیل خان
Masjid Al-Wahhab
0:00 / 0:00
محبتِ رسول ﷺ — ایمان کا تقاضا اور اتباع کا معیار | مفتی محمد اسماعیل خان
23 просмотра · 2 недели назад
Masjid Al-Wahhab
1,1 тыс. подписчиков
23 просмотра · 2 недели назад
محبتِ رسول ﷺ صرف زبان سے دعویٰ کرنے کا نام نہیں، بلکہ رسول اللہ ﷺ کو اپنی جان، مال، اہل و عیال اور دنیا کی ہر محبت سے بڑھ کر محبوب رکھنا اور آپ ﷺ کی اتباع کرنا ایمان کا تقاضا ہے۔
اس خطاب میں محبتِ رسول ﷺ کی حقیقت، اس کی ضرورت اور سچی محبت کی عملی پہچان قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کی گئی ہے۔ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی زندگیوں سے ایسے ایمان افروز واقعات بھی پیش کیے گئے ہیں جو محبتِ رسول ﷺ کی حقیقی کیفیت اور اس کے عملی معیار کو واضح کرتے ہیں۔
موضوع: محبتِ رسول ﷺ — ایمان کا تقاضا اور اتباع کا معیار
خطبہ: 12 ربیع الاول
خطیب: مفتی محمد اسماعیل خان
مقام: مسجد الوہاب، وزیر آباد
اگر بیان پسند آئے تو ویڈیو کو Like، Share کریں اور مزید اسلامی و اصلاحی بیانات کے لیے چینل کو Subscribe ضرور کریں۔