Перейти к содержимому

بتولؑ مری نہیں ماری گئی | قیامت خیز مجلس |صدائے اہلبیت

صدائے اہلِ بیتؑ 🌹

0:00 / 0:00

بتولؑ مری نہیں ماری گئی | قیامت خیز مجلس |صدائے اہلبیت

10 просмотров · 13 дн. назад
صدائے اہلِ بیتؑ 🌹
237 подписчиков
10 просмотров · 13 дн. назад
موضوع: شہادتِ جنابِ سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا ذاکر اہلبیت ذاکر اقبال شاہ آک والا کا انتہائی دردناک اور قیامت خیز بیان۔ جس میں انہوں نے بتولؑ کی مظلومیت، مولا علیؑ کا صبر اور یتیموں کی پہلی رات کا درد اس انداز میں بیان کیا کہ ہر آنکھ اشکبار ہو گئی۔ اس مجلس میں ذاکر صاحب نے ان نکات پر روشنی ڈالی: • امیر المومنینؑ کی حویلی میں قیامت کا منظر • بی بی کے جنازے پر جبرائیلؑ کا نزول • مولا علیؑ کا حسن و حسینؑ کو ماں کے جنازے سے ہٹانا • چھوٹے یتیم بچوں کی ماں کے بغیر پہلی رات یہ وہ بیان ہے جسے سن کر ہر مومن کا دل تڑپ اٹھے گا۔ ایک بار ضرور سماعت فرمائیں اور ثواب کی نیت سے شیئر کریں۔ ذاکر: ذاکر اقبال شاہ آک والا مقام: اسلام آباد / پنڈی