Перейти к содержимому

VOA URDU| Headlines | 07 PM | 16 Dec, 2024 | Khalid Hameed

VOA URDU

0:00 / 0:00

VOA URDU| Headlines | 07 PM | 16 Dec, 2024 | Khalid Hameed

2 814 просмотров · 1 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
2 814 просмотров · 1 г. назад
نو مئی حملہ کیس میں شیریں مزاری سمیت مزید نو ملزمان پر فردِ جرم عائد ، سری لنکا کے صدر کا بطور سربراہ مملکت پہلے غیر ملکی دورے کے لئے بھارت کا انتخاب، مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک؛ کب کیا ہوا ، غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز کے دوران 52 افراد ہلاک اوراسرائیل کو شام سے بدستور خطرات لاحق: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu