النحو الیسیر تمرین نمبر 1 مکمل حل | Al Nahw ul Yaseer Exercise 1 | اولیٰ کے طلبہ کے لیے
Rah-e-Ilm by Molana M. Usman Khan
0:00 / 0:00
النحو الیسیر تمرین نمبر 1 مکمل حل | Al Nahw ul Yaseer Exercise 1 | اولیٰ کے طلبہ کے لیے
75 просмотров · 1 мес. назад
Rah-e-Ilm by Molana M. Usman Khan
85 подписчиков
75 просмотров · 1 мес. назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اس ویڈیو میں النحو الیسیر کی تمرین نمبر 1 کا مکمل اور آسان حل بیان کیا گیا ہے جو درجہ اولیٰ کے طلبہ کے لیے نہایت مفید ہے۔
اس سبق میں آپ سیکھیں گے:
تمرین نمبر 1 کا لفظی ترجمہ
آسان اردو تشریح
امتحان میں لکھنے کا طریقہ
یہ ویڈیو جامعہ کے تمام طلبہ کے لیے بنائی گئی ہے۔
📚 کتاب: النحو الیسیر
📝 تمرین: نمبر 1
🎯 کلاس: درجہ اولیٰ - Darja e Ula
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔
جزاک اللہ خیرا
#النحو_اليسير #تمرین_نمبر_1 #AlNahwUlYaseer #ExerciseNo1 #DarjaEUla #UlaStudents #DarseNizami #Madrasa #ArabicGrammar #Nahw