صرف 2 Steps! 😍 مزے دار ٹکا انڈےایسے انڈے پہلے نہیں کھائے! 🤤 Chicken Tikka Eggs
story&spice with Roshi
0:00 / 0:00
صرف 2 Steps! 😍 مزے دار ٹکا انڈےایسے انڈے پہلے نہیں کھائے! 🤤 Chicken Tikka Eggs
17 просмотров · 11 дней назад
story&spice with Roshi
90 подписчиков
17 просмотров · 11 дней назад
آج بنائے گھر میں موجود چکن ٹکا مسالے سے ایک دم unique اور مزیدار ٹکا مسالہ والے انڈے! 🥚🔥
بوائل انڈے، چکن ٹکا مسالہ اور پیاز، ٹماٹر، لہسن، ادرک اور ہری مرچ کا مزے دار پیسٹ — اور تیار ایک ایسی جھٹ پٹ ریسپی جو ناشتہ، لنچ یا ڈنر کسی بھی وقت بنائی جا سکتی ہے۔
سب سے خاص بات: صرف 2 آسان steps میں تیار! 😍
اگر آپ کو میری easy اور unique recipes پسند آتی ہیں تو ویڈیو کو Like کریں، Comment میں بتائیں آپ یہ ریسپی کس کے ساتھ کھانا پسند کریں گے، اور میرے YouTube channel کو Follow کرنا نہ بھولیں۔ ❤️
#TikkaMasalaEggs #EggRecipe #QuickRecipe #EasyRecipe #UniqueRecipe #DesiFood #PakistaniFood #Eggs