Pak India Border & Churiyon Temple | Nagarparkar Karoonjhar Journey | Sindhi Bike Tour | Vlog Part-2
Travel With Arif Mir
0:00 / 0:00
Pak India Border & Churiyon Temple | Nagarparkar Karoonjhar Journey | Sindhi Bike Tour | Vlog Part-2
133 просмотра · 10 дней назад
Travel With Arif Mir
260 подписчиков
133 просмотра · 10 дней назад
Pak India Border & Churiyon Temple Nagarparkar Karoonjhar
یہ ولاگ کارونجھر سے پاک انڈیا باڈر۔ اور چوڑیوں مندر تک بنایا گیا ہے جوکہ ہماری جرنی کی لاسٹ ویڈیو ہے۔
اس ولاگ میں آپ ہماری ننگر پارکر کی جرنی میں تھر کا کلچر و تہذیب دیکھ سکتے ہیں۔
چوڑیوں مندر ایک تاریخی مندر ہے جسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پاکستان کا دوسرا بڑا مندر ہے جہاں ہندو برادری اپنی عبادات۔ منت۔ یاترا اور سالانہ تہوار کیلئے یہاں کا رخ کرتے ہیں اسکے ساتھ آپ یہاں گیلری سے پاک انڈیا باڈر اور کارونجھر کے لال خوبصورت پہاڑ اور مختلف اقسام کی چٹانیں دیکھ سکتے ہیں جو کارونجھر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
ننگر پارکر میں آپ قدیمی مسجد اور مندر پرانے زمانے کے نقش و نگار اور اعلی فن تعمیر اور مہارت کو دیکھ کر گزرے زمانے کے لوگوں کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکتے۔
#pakindiaborder #churiyontemple #nagarparkarkaroojhar #roadtrip #nature #bioluinescence #solotravel #sindhbiketour #trending #fyp #explorepakistan #hiddengemspakistan