Перейти к содержимому

چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے واقعے کی جگہ کے دورے کے دوران میڈیا سےگفتگو

Benazir Income Support Programme

0:00 / 0:00

چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے واقعے کی جگہ کے دورے کے دوران میڈیا سےگفتگو

10 168 просмотров · 2 нед. назад
Benazir Income Support Programme
140 тыс. подписчиков
10 168 просмотров · 2 нед. назад
‏چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے پشاور کے علاقے دیر کالونی، سعیدآباد میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کی جگہ کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ ایسے افسوسناک واقعات میں غفلت اور کوتاہی کے ذمہ داروں کی نشاندہی کرکے انہیں قانون کے مطابق سزا دی جانی چاہیے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ نظام میں موجود خامیوں اور غفلت کا بروقت سدباب نہ کیا گیا تو ایسے حادثات دوبارہ پیش آ سکتے ہیں۔ ‏سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ایسے واقعات کی وجوہات کا تعین کریں، متعلقہ خامیوں کی نشاندہی کریں اور مستقبل میں اس نوعیت کے حادثات کی روک تھام کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات یقینی بنائیں۔ ‏⁦‪#BISP‬⁩ ⁦‪#SenatorRubinaKhalid‬⁩ ⁦‪#Peshawar‬⁩ ‏ ⁦‪#MediaTalk‬⁩ ⁦‪#SchoolSafety‬⁩