چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کا ای کچہری کے دوران بینیفشریز کے لیے پیغام
Benazir Income Support Programme
0:00 / 0:00
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد کا ای کچہری کے دوران بینیفشریز کے لیے پیغام
22 116 просмотров · 17 ч назад
Benazir Income Support Programme
140 тыс. подписчиков
22 116 просмотров · 17 ч назад
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے ای کچہری کے دوران بینیفشریز کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا کہ بینظیر کفالت پروگرام کی آئندہ سہ ماہی قسط جلد جاری کر دی جائے گی، جو اس مرتبہ انٹرآپریبلٹی (Interoperability) کے نظام کے تحت ادا کی جائے گی۔
اس نئے نظام کے تحت بینیفشریز چھ پارٹنر بینکوں، بشمول حبیب بینک، حبیب مائیکروفنانس بینک، بینک الفلاح، جاز کیش، ایزی پیسہ اور بینک آف پنجاب کے کسی بھی مجاز پے پوائنٹ (Pay Point) سے اپنی رقم بآسانی وصول کر سکیں گی۔
رقم بینیفشری کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوتے ہی ان کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر ایس ایم ایس موصول ہوگا۔ پیغام موصول ہونے کے بعد بینیفشریز اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی قریبی مجاز پے پوائنٹ سے کسی بھی دن اور کسی بھی وقت اپنی رقم حاصل کر سکیں گی.
#BISP #DigitalPayment #EKacheri #Interoperability #EasyAccess