Phaliya alooo recipe...# sabzi recipe..# tasty sabzi.....
taste with Noreen 🍴☕
0:00 / 0:00
Phaliya alooo recipe...# sabzi recipe..# tasty sabzi.....
65 просмотров · 2 недели назад
taste with Noreen 🍴☕
188 подписчиков
65 просмотров · 2 недели назад
آج Taste with Noreen کے کچن میں بن رہا ہے نہایت مزیدار اور آسان پھلی آلو کا سالن 😋❤️
نرم پھلی اور آلو کا یہ مزیدار امتزاج روٹی، نان یا چاول کے ساتھ بہت ہی لذیذ لگتا ہے۔ آپ بھی یہ آسان سی ریسپی ضرور آزمائیں۔ 🥰
🥘 اجزاء:
• پھلیاں — صاف کی ہوئی
• آلو — چھیلے اور صاف کیے ہوئے
• ٹماٹر — چھیلے ہوئے
• پیاز
• ادرک لہسن کا پیسٹ
• ہری مرچیں
• ہرا دھنیا
• آئل
🌶️ مصالحے:
• لال مرچ پاؤڈر
• دھنیا پاؤڈر
• زیرہ
• نمک
• چکن پاؤڈر
اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو Like 👍، Share 📲 اور Subscribe ❤️ ضرور کریں۔
ایسی ہی مزیدار گھریلو ریسپیز کے لیے Taste with Noreen کو ضرور سپورٹ کریں۔ 🌸