Перейти к содержимому

MBBS/BDS Admissions 2026-27 | سرکاری میڈیکل کالجز میں 100% فیس معافی اور فیس ریفنڈ کے نئے قواعد

Law file by Yasin

0:00 / 0:00

MBBS/BDS Admissions 2026-27 | سرکاری میڈیکل کالجز میں 100% فیس معافی اور فیس ریفنڈ کے نئے قواعد

335 просмотров · 5 дн. назад
Law file by Yasin
1,83 тыс. подписчиков
335 просмотров · 5 дн. назад
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں MBBS اور BDS داخلے 2026-27 کے حوالے سے طلبہ اور والدین کے لیے اہم معلومات! اس ویڈیو میں UHS کے سرکاری پراسپیکٹس 2026-27 کی روشنی میں بتایا گیا ہے کہ کن طلبہ کو 50% یا 100% ٹیوشن فیس معافی مل سکتی ہے، فیس میں رعایت کے لیے درخواست کیسے دی جائے، داخلہ منسوخ کروانے پر فیس کیسے واپس ملے گی اور فیس ریفنڈ کے کیا قواعد ہیں۔ خصوصی طور پر مالی مشکلات کا شکار طلبہ کے لیے اہم رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔ نوٹ: فیس معافی ادارے کی منظوری اور مقررہ شرائط سے مشروط ہے۔ فیس ریفنڈ بھی متعلقہ قواعد کے مطابق ہوگا۔ مزید مصدقہ تعلیمی، قانونی اور میڈیکل داخلوں کی معلومات کے لیے Lawfile by Yasin کو سبسکرائب کریں