سورۃ البقرہ آیت 252-253 | لفظی ترجمہ و تفسیر | Sada E Tauheed
Sada E Tauheed صدائےتوحید
0:00 / 0:00
سورۃ البقرہ آیت 252-253 | لفظی ترجمہ و تفسیر | Sada E Tauheed
54 просмотра · 3 нед. назад
Sada E Tauheed صدائےتوحید
638 подписчиков
54 просмотра · 3 нед. назад
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الحمدللہ! پیشِ خدمت ہے ہفتہ وار درسِ قرآن مجید، جس میں سورۃ البقرہ کی آیات نمبر 252 اور 253 کا آسان اور مفصل لفظی ترجمہ و تفسیر بیان کیا گیا ہے۔
🎙️ مدرس:
یادگارِ اسلاف، تلمیذِ شیخ القرآن
حضرت مولانا قاری شیر محمد عثمانی صاحب
📖 موضوع: سورۃ البقرہ، آیت نمبر 252-253
📚 درس: لفظی ترجمہ و تفسیر
📍 بمقام: ایگل پبلک سکول، پنڈوڑہ راولپنڈی
📅 تاریخ: 18 ستمبر 2026
اس درس میں قرآنِ مجید کی ان مبارک آیات کا ترجمہ، مفہوم اور اہم تفسیری نکات بیان کیے گئے ہیں۔ قرآنِ کریم کو سمجھنے اور اپنی زندگی کو اس کی تعلیمات کے مطابق ڈھالنے کے لیے اس درس کو ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
Sada E Tauheed چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائیک کریں اور مزید اسلامی و قرآنی بیانات کے لیے Bell Icon 🔔 ضرور پریس کریں۔
#درس_قرآن #سورۃ_البقرہ #قرآن_مجید #ترجمہ_وتفسیر #قاری_شیر_محمد_عثمانی #SadaETauheed #IslamicBayan