درسِ قرآن مجید | سورۃ البقرہ آیت 254 | لفظی ترجمہ و تفسیر | حضرت مولانا قاری شیر محمد عثمانی صاحب
Sada E Tauheed صدائےتوحید
0:00 / 0:00
درسِ قرآن مجید | سورۃ البقرہ آیت 254 | لفظی ترجمہ و تفسیر | حضرت مولانا قاری شیر محمد عثمانی صاحب
18 просмотров · 12 дн. назад
Sada E Tauheed صدائےتوحید
638 подписчиков
18 просмотров · 12 дн. назад
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس ویڈیو میں ہفتہ وار درسِ قرآن مجید کے سلسلے میں سورۃ البقرہ، آیت نمبر 254 کا لفظی ترجمہ و تفسیر پیش کی گئی ہے۔
🎙️ مدرس:
یادگارِ اسلاف، تلمیذِ شیخ القرآن
حضرت مولانا قاری شیر محمد عثمانی صاحب حفظہ اللہ
ناظمِ اعلیٰ اشاعۃ التوحید والسنۃ، راولپنڈی اسلام آباد
📅 تاریخ: 25 ستمبر 2026
📖 موضوع: سورۃ البقرہ آیت نمبر 254 — لفظی ترجمہ و تفسیر
📍 بمقام: ایگل پبلک سکول، پنڈوڑہ راولپنڈی
قرآنِ مجید اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب اور انسانیت کے لیے مکمل ہدایت ہے۔ اس درس میں آیتِ مبارکہ کے الفاظ، ترجمہ اور مفہوم کو سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ویڈیو کو غور سے سنیں، دوسروں تک پہنچائیں اور قرآنِ مجید کی تعلیمات کو عام کرنے میں اپنا حصہ ادا کریں۔
🔔 Sada E Tauheed یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن ضرور پریس کریں تاکہ آئندہ آنے والی دینی، اصلاحی اور قرآنی ویڈیوز آپ تک بروقت پہنچ سکیں۔
Sada E Tauheed
YouTube | Facebook | Instagram | TikTok
🔖 Hashtags
#SadaETauheed #درس_قرآن #قرآن_مجید #سورۃ_البقرہ #آیت_254 #ترجمہ_وتفسیر #قاری_شیر_محمد_عثمانی #Quran #Tafseer #SurahAlBaqarah #IslamicLecture