Перейти к содержимому

Why PTI Postponed D-Chowk Protest?

VOA URDU

0:00 / 0:00

Why PTI Postponed D-Chowk Protest?

62 008 просмотров · 1 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
62 008 просмотров · 1 г. назад
ایک طرف تحریکِ انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کو حکومت اپنی کامیابی قرار دے رہی ہے لیکن دوسری طرف ،تحریکِ انصاف کا کہنا ہے کہ نہتے شہریوں کے خلاف ریاست نے طاقت کا ناجائز استعمال کیا ،اس لیے فی الحال احتجاج منسوخ کیا جا رہا ہے۔ تجزیہ کارکیا کہتے ہیں۔ ضیاء الرحمن کی رپورٹ خالد حمید کی زبانی ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu