Перейти к содержимому

آخرت کی فکر اور جوابدہی کا احساس | مولانا محمد خلیل اللہ صاحب | اصلاحی بیان

(صوت الحق) SAU TUL HAQ

0:00 / 0:00

آخرت کی فکر اور جوابدہی کا احساس | مولانا محمد خلیل اللہ صاحب | اصلاحی بیان

23 просмотра · 22 часа назад
(صوت الحق) SAU TUL HAQ
13 подписчиков
23 просмотра · 22 часа назад
آخرت کی فکر اور جوابدہی کا احساس | اصلاحی و ایمان افروز بیان دنیا کی زندگی عارضی ہے اور آخرت کی زندگی ہمیشہ رہنے والی ہے۔ ہمیں ہر وقت اس بات کا احساس رکھنا چاہیے کہ ایک دن اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ یہ ایمان افروز اصلاحی بیان ہمیں اپنی زندگی کا جائزہ لینے، نیک اعمال اختیار کرنے، گناہوں سے بچنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ 🎙️ بیان: اصلاحی بیان 📖 موضوع: آخرت کی فکر اور جوابدہی کا احساس 🕌 مقرر: استاذ العلماء شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا محمد خلیل اللہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ 📍 مقام: جامعہ تفسیریہ شمس العلوم، رحیم یار خان اللہ تعالیٰ ہمیں آخرت کی فکر کرنے، اپنے اعمال کی اصلاح کرنے اور روزِ قیامت کی جوابدہی کے لیے تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوسروں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید اصلاحی و دینی بیانات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔ #آخرت #اصلاحی_بیان #مولانا_محمد_خلیل_اللہ #اسلامی_بیان #جوابدہی #صوت-الحق