Theory of Evolution is Wrong? ڈارون کا نظریہ ارتقا غلط ثابت ہو گیا۔
Khalid Rasul
0:00 / 0:00
Theory of Evolution is Wrong? ڈارون کا نظریہ ارتقا غلط ثابت ہو گیا۔
63 просмотра · 3 дн. назад
Khalid Rasul
284 подписчика
63 просмотра · 3 дн. назад
چارلس ڈارون ایک مشہور بیالوجسٹ اور نیچرل لسٹ جس نے نظریہ ارتقاء کی بنیاد رکھی۔ اس کی شہرہ آفاق کتابیں جیسے origin of the species اور descent of the man نے تہلکا مچا دیا، کہ انسان بندر سے پیدا ہوا ہے۔ یعنی انسان کے اباؤ اجداد بندر تھے اور انسان کی ارتقاء بندر سے ہوئی ہے۔ ۔ ۔
اس ویلاگ کو چارلس ڈارون کے ساتھ ایک مکالمے کی طرح لیا گیا ہے۔ اگر اپ کا کوئی سوال ہو تو پھر کمنٹ میں ضرور پوچھیں۔ کوشش ہوگی کہ اس تسلی بخش اور سائنس کی روشنی میں اس کا جواب دیں۔