Перейти к содержимому

ناز | ایک محبت، ایک غلط فہمی | Episode 02

Shamma._.writess

0:00 / 0:00

ناز | ایک محبت، ایک غلط فہمی | Episode 02

28 просмотров · 2 нед. назад
Shamma._.writess
8 подписчиков
28 просмотров · 2 нед. назад
کبھی کبھی ایک نام پوری زندگی بدل دیتا ہے… کریم کے دل میں ناز کے لیے محبت بڑھتی جا رہی تھی، مگر ناز اپنے خاندان کے خوف اور پابندیوں کے درمیان اپنے جذبات چھپانے پر مجبور تھی۔ پھر ایک دن نازیا کی منگنی کی خبر سامنے آتی ہے… اور جب ناز اس شخص کی تصویر دیکھتی ہے، تو اس کے قدموں تلے زمین نکل جاتی ہے۔ کیا کریم اسی ناز سے شادی کرنے جا رہا ہے جس کا نام وہ لے رہا تھا؟ یا پھر اس محبت کے پیچھے کوئی ایسی غلط فہمی ہے، جو سب کی زندگی بدل دے گی؟ دیکھیے ناز — Episode 02 اور جانیے کہ اس محبت کی کہانی اب کس موڑ پر پہنچتی ہے۔