NAAZ | Episode 5 | ایک نیا روپ، ایک پرانا رشتہ، اور ایک انجان سفر
Shamma._.writess
0:00 / 0:00
NAAZ | Episode 5 | ایک نیا روپ، ایک پرانا رشتہ، اور ایک انجان سفر
16 просмотров · 9 дн. назад
Shamma._.writess
8 подписчиков
16 просмотров · 9 дн. назад
ایک نیا روپ، ایک پرانا رشتہ، اور ایک ایسا سفر جس کا انجام خود نازو بھی نہیں جانتی تھی…
ماضی سے دور جانے کے بعد نازو کی زندگی ایک نئے موڑ پر آ چکی تھی، مگر قسمت اسے دوبارہ اسی شخص کی زندگی کے قریب لے آئی جس سے وہ خود کو دور کر چکی تھی۔
اب نازو ایک نئے روپ میں ایک ایسے گھر میں قدم رکھنے والی ہے جہاں موجود ہر چیز اس کے ماضی سے جڑی ہوئی ہے۔
کیا نازو اپنی اصل پہچان چھپا پائے گی؟
کیا کوئی اسے پہچان لے گا؟
اور کیا یہ نیا سفر اس کی زندگی کو ہمیشہ کے لیے بدل دے گا؟
دیکھیے NAAZ — Episode 5 اور جانیے اس راز کی اگلی کڑی۔
اگر کہانی پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں، Channel کو Subscribe کریں اور اگلی Episode کے لیے Bell Icon ضرور دبائیں۔ ❤️