Перейти к содержимому

059-بچے کی ضد اور وادین کا رویہ ۔۔۔

Aap Ney Poocha

0:00 / 0:00

059-بچے کی ضد اور وادین کا رویہ ۔۔۔

94 просмотра · 2 нед. назад
Aap Ney Poocha
277 подписчиков
94 просмотра · 2 нед. назад
اس واس وی لاگ میں ہم ضدی، نافرمان، بدتمیز اور غصے والے بچوں کی تربیت کے حوالے سے ایک اہم بات پر گفتگو کرتے ہیں: بچے کو بدلنے کے ساتھ والدین کو بھی اپنے رویے میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔ غصے کے جواب میں غصہ نہ کریں، واضح حدود مقرر کریں، ہر بات کو جنگ نہ بنائیں، اچھے رویے کی فوراً حوصلہ افزائی کریں اور بچے کے ساتھ روزانہ کچھ وقت ضرور گزاریں۔ اس کے ساتھ یہ بھی سمجھنا ضروری ہے کہ سزا، برا بھلا کہنا اور بچے کو ذلیل کرنا مسئلے کا مؤثر حل نہیں۔ اگر بچے کا رویہ بہت شدید ہو اور گھر، اسکول یا اس کے تعلقات متاثر ہو رہے ہوں تو ماہرِ نفسیات سے رہنمائی لینا بہتر ہے۔ Roman Urdu Is vlog mein hum ziddi, nafarman, badtameez aur ghusse wale bachon ki tarbiyat ke hawale se ek aham baat par guftagu karte hain: bachay ko badalne ke saath walidain ko bhi apne rawaiye mein tabdeeli lana zaroori hai.