مہموز کے قواعد (11) کُلْ کیسے بنا؟
Allama Mansoor Maturidi
0:00 / 0:00
مہموز کے قواعد (11) کُلْ کیسے بنا؟
5 904 просмотра · 4 года назад
Allama Mansoor Maturidi
32,4 тыс. подписчиков
5 904 просмотра · 4 года назад
کُلْ، خُذْ اور مُرْ اصل میں باب نَصَرَ سے( فعل امر صیغہ واحد مذکر حاضر ) اُءْ کُلْ، اُءْ خُذْ اور اُءْ ُمرْ تھے ،
قا عد ہ (اُئْمِنَ سے اُوْمِنَ) کے تحت اُوْکُلْ، اُوْخُذْ اور اُوْمُرْ ہونے چاہیے تھے ،
لیکن کثرت استعمال کی وجہ سے (اُءْ کُلْ، اُءْ خُذْ اور اُءْ ُمرْ)کے دوسرے ہمزہ کو گرادیا ، تو (اُ کُلْ، اُ خُذْ اور اُمرْ)ہوئے،
پھر ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہ رہی ؛ لہذا اسے بھی گرا دیا تو یہ کُلْ ، خُذ اور مُرْ ہو گئے ۔
Join online classes:
+92 316 6010911
تمام قواعد کی ویڈیوز اس لنک کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں: