Перейти к содержимому

مہموز کے قواعد (10) خُذْ کیسے بنا؟

Allama Mansoor Maturidi

0:00 / 0:00

مہموز کے قواعد (10) خُذْ کیسے بنا؟

10 852 просмотра · 4 года назад
Allama Mansoor Maturidi
32,4 тыс. подписчиков
10 852 просмотра · 4 года назад
کُلْ، خُذْ اور مُرْ اصل میں باب نَصَرَ سے( فعل امر صیغہ واحد مذکر حاضر ) اُءْ کُلْ، اُءْ خُذْ اور اُءْ ُمرْ تھے ، قا عد ہ (اُئْمِنَ سے اُوْمِنَ) کے تحت اُوْکُلْ، اُوْخُذْ اور اُوْمُرْ ہونے چاہیے تھے ، لیکن کثرت استعمال کی وجہ سے (اُءْ کُلْ، اُءْ خُذْ اور اُءْ ُمرْ)کے دوسرے ہمزہ کو گرادیا ، تو (اُ کُلْ، اُ خُذْ اور اُمرْ)ہوئے، پھر ہمزہ وصلیہ کی ضرورت نہ رہی ؛ لہذا اسے بھی گرا دیا تو یہ کُلْ ، خُذ اور مُرْ ہو گئے ۔ تمام قواعد کی ویڈیوز اس لنک کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں: Join online classes: +92 316 6010911