Перейти к содержимому

تحصیل یزمان میں پنچایت کا روایتی نظام اور تاریخ

786 Shaheen Lashari

0:00 / 0:00

تحصیل یزمان میں پنچایت کا روایتی نظام اور تاریخ

13 просмотров · 9 часов назад
786 Shaheen Lashari
1,61 тыс. подписчиков
13 просмотров · 9 часов назад
چولستان کی تحصیل یزمان میں پنچایت کا روایتی نظام اور تاریخی پس منظر اس ولاگ میں ہم آپ کو لے کر چلتے ہیں ضلع بہاولپور کی زرخیز اور تاریخی تحصیل یزمان کے ایک خوبصورت گاؤں میں، جہاں محبوب کھوکھر صاحب کے ڈیرے پر روایتی پنچایت کا نظام آج بھی اسی طرح قائم ہے جیسا ان کے بزرگوں کے دور میں تھا۔ اگر آپ کو ہمارا ولاگ پسند آئے تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور کمنٹ ضرور کریں، اور چینل 786 Shaheen Lashari کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! #ShaheenLashari #VillageLife #Yazman #Bahawalpur #Cholistan #PunjabVlog #PanchayatSystem