احمد پور شرقیہ کے 250 سال پرانے چوک اور تاریخی بازاروں کی رونقیں
786 Shaheen Lashari
0:00 / 0:00
احمد پور شرقیہ کے 250 سال پرانے چوک اور تاریخی بازاروں کی رونقیں
235 просмотров · 2 дня назад
786 Shaheen Lashari
1,61 тыс. подписчиков
235 просмотров · 2 дня назад
نوابوں کے تاریخی شہر احمد پور شرقیہ کے قدیم مرکز "چوک جامع مسجد" کا دلچسپ اور معلوماتی ولاگ۔
اس ویڈیو میں ہم آپ کو سیر کروا رہے ہیں اندرون احمد پور شرقیہ کے مشہور و معروف بازاروں کی، جن میں مچھلی بازار، چبوترا بازار اور محبت پور بازار شامل ہیں۔ چوک میں واقع تقریباً 250 سال قدیم تاریخی جامع مسجد کے پس منظر، مقامی دکانداروں، قریشی برادری اور فوڈ پوائنٹس کے دلچسپ احوال جانیے۔
📌 ویڈیو میں شامل اہم جھلکیاں:
• چوک جامع مسجد کا تاریخی پس منظر اور اندرون شہر کے راستے
• مچھلی بازار، محبت پور بازار اور سنارا مارکیٹ کے مناظر
• مقامی دکانداروں اور بزرگوں کے ساتھ تاریخی گفتگو
• المدینہ باربی کیو اینڈ فوڈ پوائنٹ اور شام کی رونقیں
#AhmadpurEast #AndronBazar #oldbazar #ShaheenLashari #SouthPunjab #PakistaniCulture