Перейти к содержимому

Inside Indian Administered Kashmir’s Lolab Valley and the Legend of Caves Leading to Russia-BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Inside Indian Administered Kashmir’s Lolab Valley and the Legend of Caves Leading to Russia-BBC URDU

45 255 просмотров · 15 ч назад
BBC News اردو
3,82 млн подписчиков
45 255 просмотров · 15 ч назад
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں واقع ایک نایاب اور بے حد خوبصورت وادی، وادیِ لولاب، اپنے دلکش مناظر کے ساتھ ساتھ لوک داستانوں کی وجہ سے بھی شہرت رکھتی ہے۔ اس وادی میں موجود کچھ غاروں کے بارے میں مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ان کا راستہ روس تک جا نکلتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ایسے قدیم مکانات بھی موجود ہیں جو کشمیر کے روایتی طرزِ تعمیر کی خوبصورت مثال پیش کرتے ہیں۔ اس خصوصی سیریز میں بی بی سی کے قیصر اندرابی آپ تک اس وادی کی دلچسپ کہانیاں لے کر آئے ہیں۔ رپورٹر اور پروڈیوسر: قیصر اندرابی شوٹ اور ایڈیٹنگ: شفاعت فاروق اضافی شوٹ: شبیر بھٹ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR