Перейти к содержимому

Shamshad Ahmed Khan reflects on major events during his tenure as Foreign Secretary of Pakistan

VOA URDU

0:00 / 0:00

Shamshad Ahmed Khan reflects on major events during his tenure as Foreign Secretary of Pakistan

101 960 просмотров · 2 года назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
101 960 просмотров · 2 года назад
شمشاد احمد خان پاکستان کے سیکریٹری خارجہ رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے طویل سفارتی کریئر کے دوران گارگل جنگ، 1999 کی فوجی بغاوت، نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان – امریکہ تعلقات کو نہ صرف بہت قریب سے دیکھا بلکہ اس ہنگامہ خیز دور میں وہ پالیسی میکنگ کا بھی حصہ رہے۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل کے اس حصے میں ہم نے شمشاد احمد خان سے ان کے کریئر کے دوران پیش آنے والے اہم واقعات پر بات کی ہے۔ وائس آف امریکہ کی سیریز پاکستان: ماضی اور مستقبل میں دیکھیے ان اہم شخصیات کے تفصیلی انٹرویوز جو اقتدار کے ایوانوں اور مقتدر حلقوں میں رہیں یا جنہوں نے پاکستان کی سیاست اور معاملات کو انتہائی قریب سے دیکھا۔ ادارتی نوٹ: مہمان کی رائے اور بیان کردہ واقعات سے وائس آف امریکہ کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu   00:00 Introduction 01:04 Kargil War 13:11 U.S. reaction on Pakistan’s nuclear tests 15:47 Military Coup of Oct. 1999 20:58 9/11: Did Pakistan have another option? 23:44 Did the U.S. conspire against Imran Khan? 26:15 Pakistan – U.S. Relations 34:11 Who does the U.S. prefer in Pakistan 36:06 Pakistan – U.S. Relations and China 40:39 Future of Pakistan - U.S. Relations