Перейти к содержимому

ایک لاکھ کا ٹارگٹ! 🚕 | ڈے 15— 10 گھنٹے کام، 15 رائیڈزکیا آج کی کمائی سے ایک لاکھ کا ہدف پورا ہوگا؟ 💰

Ahsan 3Wheel Vlogz

0:00 / 0:00

ایک لاکھ کا ٹارگٹ! 🚕 | ڈے 15— 10 گھنٹے کام، 15 رائیڈزکیا آج کی کمائی سے ایک لاکھ کا ہدف پورا ہوگا؟ 💰

173 просмотра · 2 нед. назад
Ahsan 3Wheel Vlogz
244 подписчика
173 просмотра · 2 нед. назад
آج ایک لاکھ کے ٹارگٹ کا ڈے 15 ہے! 🚕🔥 اس دن میں نے رکشے پر 10 گھنٹے کام کیا، 10 InDrive Rides اور 5 Offline Rides مکمل کیں۔ آج کی ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ شاہ فیصل، گارڈن، کلفٹن اور گلشنِ اقبال کے روٹس پر پورا دن رکشہ چلانے کے بعد کل کتنی کمائی ہوئی اور آخر میں کتنی بچت ہوئی؟ 💰 کیا ایک لاکھ کا ہدف پورا کرنے کی طرف آج کا دن کامیاب رہا؟ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں تاکہ مکمل حساب آپ کے سامنے ہو۔ ❤️ اگر ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ احسان تھریل ولاگز کے ساتھ اس ایک لاکھ کے ٹارگٹ کے سفر میں ہمارے ساتھ رہیں۔ ❤️🚕🔥 #Ahsan3wheelvlogz #OneLakhTarget #Day15 #InDriver #InDriverRides #RickshawVlog #KarachiVlog #RickshawDriver #DailyVlog #PakistanVlogs