🧱🤣 اینٹیں بنانے کا مقابلہ 😂🔥
ZOYA FAMILY VLOGS 786
0:00 / 0:00
🧱🤣 اینٹیں بنانے کا مقابلہ 😂🔥
65 просмотров · 1 дн. назад
ZOYA FAMILY VLOGS 786
253 подписчика
65 просмотров · 1 дн. назад
🧱🤣 اینٹیں بنانے کا مقابلہ 😂🔥
آج ہم تین بہنوں نازیہ، سمرین اور مہرین سسٹر کے درمیان اینٹیں بنانے کا دلچسپ مقابلہ لگ گیا۔ 😍🧱
آج سب نے جلدی جلدی اینٹیں بنانے کی کوشش کی۔ 😂💪 اب دیکھتے ہیں کہ سب سے پہلے کون اینٹیں بناتی ہے اور کون اس مقابلے کی فاتح بنتی ہے۔ 🏆🤣
محنت کے ساتھ ساتھ خوب ہنسی مذاق بھی ہوا۔ ❤️🥰
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے گا اور کمنٹ میں بتائیے گا کہ آپ کے خیال میں کون جیتے گی؟ نازیہ، سمرین یا مہرین سسٹر؟ 🤔😂
ہماری محنت کو سپورٹ کرنے کے لیے ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️🙏
#EentBananeKaMuqabla #Nazia #Samreen #MehreenSister #VillageLife #BrickMaking #SistersVlog #DailyVlog #FunnyChallenge