سبزیوں والے مزیدار چاول بنانے کا آسان طریقہ
Zindagi Ka her rang
0:00 / 0:00
سبزیوں والے مزیدار چاول بنانے کا آسان طریقہ
16 просмотров · 4 дн. назад
Zindagi Ka her rang
22 подписчика
16 просмотров · 4 дн. назад
السلام علیکم!آج میں آپ کو گھر میں رکھے سامان سے بہت ہی مزیدار سبزیوں والے چاول بنانا سکھاؤں گی جو کھانے میں بہت لذیذ لگتے ہیں۔*اجزاء:*2 کپ چاول (ابلے ہوئے)1 گاجر (کٹی ہوئی)1 شملہ مرچآدھی گوبھیمٹر حسب ضرورت1 پیاز2 چمچ تیلنمک، کالی مرچ، سویا ساس حسب ذائقہ*بنانے کا طریقہ:*1. پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز ہلکی سنہری کریں۔2. اس میں تمام سبزیاں ڈال کر 3 سے 4 منٹ تیز آنچ پر فرائی کریں۔3. نمک، کالی مرچ اور سویا ساس ڈال کر مکس کریں۔4. اب ابلے ہوئے چاول ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کریں اور 5 منٹ دم پر رکھیں۔5. مزیدار سبزیوں والے چاول تیار ہیں۔ویڈیو پسند آئے تو لائک اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں