11 October 2026
QARI HAFIZ INAM ULHAQ
0:00 / 0:00
11 October 2026
6 просмотров · 13 ч назад
QARI HAFIZ INAM ULHAQ
102 подписчика
6 просмотров · 13 ч назад
09,10,2026.
بروز جمعہ مبارک کو جامعہ مدینہ العلم مدرسہ للتحفیظ القرآن والحدیث (للبنین) تسنیم پورہ روڑس روڈ سیالکوٹ میں ۔
بچوں کو تربیتی لیکچر کے وقت دودھ کی سبییل پیش کی گئی ہے.
جس میں مختلف بچوں نے قرآن کریم کی آیات مبارکہ تلاوتِ فرمائ ۔اور ختم پاک پڑھا گیا ۔
الله عزوجل بھائی شاہجہان کی خدمات کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین ۔