11 October 2026
QARI HAFIZ INAM ULHAQ
0:00 / 0:00
11 October 2026
8 просмотров · 13 часов назад
QARI HAFIZ INAM ULHAQ
102 подписчика
8 просмотров · 13 часов назад
09,10,2026
بروز جمعہ مبارک کو
جامعہ مدینہ العلم مدرسہ للتحفیظ القرآن والحدیث (للبنین) تسنیم پورہ روڑس روڈ سیالکوٹ میں ۔
بچوں کو تربیتی لیکچر کے وقت دودھ کی سبییل پیش کی گئی ہے اور ہمارے استاد محترم قبلہ پروفیسر انجینیئر حافظ ڈاکٹر محمد توقیر مدنی مزہبی اسکالر ۔(PHD) . بچوں کو احادیث مبارکہ سے گفتگو فرماتے ہوئے ۔
الله عزوجل بھائی شاہجہان کی خدمات کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین