Перейти к содержимому

Itny Sasty Kpry | Low Price and High Quality Clothes| FSD | #SamChVlogs

Sam Ch Vlogs

0:00 / 0:00

Itny Sasty Kpry | Low Price and High Quality Clothes| FSD | #SamChVlogs

61 просмотр · 1 день назад
Sam Ch Vlogs
234 подписчика
61 просмотр · 1 день назад
السلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ ہم فیصل آباد میں موجود ہیں تو آج ہم موجود ہیں فیصل آباد کے مشہور کپڑا بازار میں، جہاں کپڑوں کی سب سے بڑی مارکیٹ لگتی ہے۔ تو آج کی ویڈیو بہت ہی سپیشل ہے کیونکہ آج میں آپ کو دکھاؤں گا اتنے سستے سوٹ کہ آپ کی سوچ سے بھی سستے! یقین کریں قیمتیں سن کر آپ حیران رہ جائیں گے، دل خوش ہو جائے گا! یہاں آپ کو کیا کیا ملے گا؟ لڑکیوں کے ڈیزائنر سستے سوٹ لڑکوں کے لیے بہترین ورائٹی چھوٹے بچوں کے پیارے پیارے سوٹ سردیوں کے لیے گرم کمبل، کھیس، رضائیاں مطلب ہر طرح کا کپڑا، وہ بھی فیصل آباد فیکٹری ریٹ پر! بھائی جو عام شہروں میں سوٹ دو ہزار کا مل رہا ہے یہاں صرف تین سو روپے میں مل رہا ہے، بھائی صرف تین سو روپے میں! تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، میں نے ہر چیز کی قیمت بھی پوچھی ہے تاکہ آپ کو اندازہ ہو جائے۔ اگر آپ بھی سستے اور اچھے کپڑے لینا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہی ہے۔ ویڈیو پسند آئے تو اپنے بھائی یعنی SAM CH کو ضرور سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ شیئر بھی کریں تاکہ سب کا فائدہ ہو۔ ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں، تب تک کے لیے اللہ حافظ! #Faisalabad #KapraMarket #SastaySuit #FactoryRate #FaisalabadBazar ho #SamChaudhary #SastaBazar #LadiesSuit #GentsSuit #Kambal #Khes #PakistaniBazar --- More videos Link 👇 1'    • Biggest Zinger Burger 😋| Gifts For Me? | F...   2'    • Jummah Mubarak ❤️ + Village Life Routine |...   3'    • AlhmdulillAh | New Iphone | Sam Ch Vlogs   Show your Love On Tik Tok And Facebook Tiktok id Link👇 https://vm.tiktok.com/ZSb8urPqV/ FB Id Link 👇👇 https://www.facebook.com/profile.php?... THANKS TO All For Support Love You All ❤ --- #SamChVlogs#Shahkot#Vlogs#Dailylife