Перейти к содержимому

My Beautiful Village | Daily Routine | Village Life | #SamChVlogs

Sam Ch Vlogs

0:00 / 0:00

My Beautiful Village | Daily Routine | Village Life | #SamChVlogs

47 просмотров · 11 часов назад
Sam Ch Vlogs
195 подписчиков
47 просмотров · 11 часов назад
السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب بہن بھائی؟ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ❤️ اللہ کے کرم سے آج کا دن کچھ یوں تھا کہ صبح صبح اٹھا تو گھر میں ناشتہ نہیں بنا ہوا تھا۔ بھوک تو ویسے ہی شیر کی طرح لگ رہی تھی۔ تو امی نے کہا باہر سے ناشتہ لے آؤ۔ ہمارے گاؤں میں ماشاءاللہ بہت ہی کمال کے نان حلیم ملتے ہیں، میں فوراً لے آیا۔ نان حلیم دیکھ کر تو دل ہی خوش ہو گیا۔ کھانے کے بعد اگر چائے نہ ہو تو ناشتے کا مزہ ہی کیا ہے؟ 😅 چائے تو ناشتے کی جان ہوتی ہے۔ چائے پی کر سکون ملا تو ظہر کا ٹائم ہو گیا۔ نہا دھو کر ظہر کی نماز پڑھی، نماز پڑھ کر دل کو بڑا سکون ملتا ہے۔ نماز کے بعد میں اپنے دوست کا انتظار کرنے لگا، وہ ڈیوٹی سے آیا تو اس کے ساتھ گپ شپ لگائی اور پھر گھر واپس آ گیا۔ گھر آ کر ٹھنڈا پانی پیا اور سکھ کا سانس لیا، کیونکہ گاؤں میں کام تو کبھی ختم ہی نہیں ہوتے۔ بس دو گھنٹے بعد عصر کی نماز کا وقت ہو گیا، نماز پڑھ کر میں قبرستان چلا گیا۔ وہاں جا کر اپنے پیاروں کے لیے دعا کی، قبرستان جا کر انسان کو اپنی آخرت یاد آ جاتی ہے۔ واپسی پر تو بہت ہی مزہ آیا، میں سیدھے راستے سے نہیں بلکہ فصلوں کے بیچ میں سے گزر کر آیا، ہر طرف ہریالی ہی ہریالی تھی۔ راستے میں ایک بھائی گائے کا دودھ نکال رہا تھا، میں نے اس کے ساتھ تھوڑا سا مذاق کیا اور تازہ تازہ گائے کا خالص دودھ بھی پیا، یقین کریں اس کا مزہ ہی کچھ اور تھا۔ یہ تھی میری آج کی سادہ سی روٹین۔ گھر آیا تو بچوں میں بسکٹ تقسیم کیے، ان کے چہروں پر مسکراہٹ دیکھ کر ساری تھکن اتر گئی۔ تو کیسی لگی آپ کو میری آج کی روٹین؟ امید ہے آپ کو پسند آئی ہوگی۔ اگر ویڈیو پسند آئی ہو تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔ اور مزید اچھے اچھے ولاگز کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کریں Sam Ch Vlog #dailyvlog #villagelife #punjabvlog #desivlog #Villagelifevlog#Dailybasevlog#Animalsvlogs#farmingvlog#culturevlogs#tradationalvlogs#SamChVlogs#Shahkotvlogs Stay Tuned JazakAllah 💗 More Videos Links 1"    • New Uniform For Shani | Shoping Day | Full...   2 “    • My Daily Life Routine | Vlog | #Samchvlogs   3"    • Shahkot To Paakpatn | Baba Farid Darbar | ...   My Facebook page link " https://www.facebook.com/profile.php?... My Tiktok id Link " https://vm.tiktok.com/ZS9BybtVXWkho-j... Also Show your love On Tiktok and Facebook Also. Thanks You to All ❤️🥰 #SamChvlogs #like #Share #Subscribe #Comment #viralvideo ##Pakistanivlogger #Shahkot #Fsd #Vlog