Перейти к содержимому

فریش فریش پالک میرے طریقے سے بنائیں 😋 | Fresh Spinach Recipe | Pakistani Cooking

Life after 50+

0:00 / 0:00

فریش فریش پالک میرے طریقے سے بنائیں 😋 | Fresh Spinach Recipe | Pakistani Cooking

220 просмотров · 11 дн. назад
Life after 50+
97 подписчиков
220 просмотров · 11 дн. назад
السلام علیکم! 🌸 آج کی ویڈیو میں میں آپ کے ساتھ فریش فریش پالک بنانے کا اپنا گھریلو طریقہ شیئر کر رہی ہوں۔ پالک کی مزیدار اور سادہ سی ریسپی، جو گھر کے عام اجزاء سے تیار کی گئی ہے۔ اگر آپ کو بھی گھر کا سادہ، تازہ اور مزیدار کھانا پسند ہے تو میری یہ ویڈیو ضرور دیکھیے گا۔ امید ہے آپ کو میری پالک بنانے کی ترکیب پسند آئے گی۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، اور میرے چینل Life After Fifty کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ آپ سب کی محبت اور دعاؤں کا بہت شکریہ! 🌷 #FreshSpinach #PalakRecipe #LifeAfterFifty #FreshSpinach #PalakRecipe #SpinachRecipe #PakistaniCooking #DesiFood #HomemadeFood #UrduCooking #CookingVlog #LifeAfterFifty