Перейти к содержимому

Dhoond e Sakina(as)Aap Ko Baba Kahan Kahan || Ajmal Ghazi || Noha Bibi Sakina (س) ||❤️🥺

𝐀𝐉𝐌𝐀𝐋 𝐆𝐇𝐀𝐙𝐈 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋

0:00 / 0:00

Dhoond e Sakina(as)Aap Ko Baba Kahan Kahan || Ajmal Ghazi || Noha Bibi Sakina (س) ||❤️🥺

41 651 просмотр · 2 месяца назад
𝐀𝐉𝐌𝐀𝐋 𝐆𝐇𝐀𝐙𝐈 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋
7,49 тыс. подписчиков
41 651 просмотр · 2 месяца назад
💔🏴 ڈھونڈے سکینہؑ آپ کو بابا کہاں کہاں 🏴💔 ایک درد بھرا نوحہ جو حضرت سکینہ بنتِ حسینؑ کے دل کی کیفیت کو بیان کرتا ہے۔ کربلا کی شام، جلتے ہوئے خیمے، بچھڑتے ہوئے عزیز اور بابا امام حسینؑ کی جدائی کا غم اس نوحے کا مرکزی پیغام ہے ———————————————————— 🎙️ Reciter: Ajmal Ghazi ✍️ Lyrics: Jinab Arif Sahab 🎼 Composed: Syed Nayyer Abbas 🎧 Audio & Mix: Sing Ong Studio SKD 🎥 Video: Basit Parvi (Sing Ong Studio SKD) 🎤 chorus :Kamran Azadar & Zeeshan Humza 🌹🙏 Special Thanks: Jinab Shahid Rajpoot Dasta-e-Aalay Aba (A.S) Sukemaidan ———————————————————— 🖤 Synopsis: حضرت سکینہؑ خیمے کے پردے سے باہر آ کر اپنے بابا امام حسینؑ کو تلاش کرتی ہیں۔ کبھی میدانِ کربلا کی طرف دیکھتی ہیں، کبھی شہداء کے لاشوں کے درمیان بابا کو ڈھونڈتی ہیں، مگر ہر طرف خاموشی اور غم کے سوا کچھ نہیں۔ یہی درد اس نوحے کے اشعار میں سمویا گیا ہے۔ ———————————————————— LYRICS : ✍️ 💔مقتل میں کہاں ہے اواز دے اے میرےبابا 💔 ڈھونڈے سکینہ اپ کو بابا کہاں کہاں ڈھونڈے سکینہ اپ کو بابا کہاں کہاں بکھرا ہوا ہے دشت میں لا شا کہاں کہاں سب جل گئے خیام ہے بس رہ گیا دھواں کی اِک آدھ جلے سے خیمے میں روتا ہے ناتوں روئے گا اب ردا کو وہ تنہا کہاں کہاں لاشوں کے تن پہ سر نہیں سب ہے لہو میں تر تاریکیاں ہے ہر طرف ائے نہ کچھ نظر میں لڑکھڑا کی گرتی ہوں بابا کہاں کہاں یہ جانتی ہوں سینے میں پیوست تیر ہے لاشہ ملےجو آپ کا تو قتل گاہ میں زخموں پہ رکھوں زخمی یہ چہرہ کہاں کہاں اصغر تو نہ ملے گئے معلوم ہے مگر اماں رباب روتی ہے کچھ راکھ تھام کر ہائے ہوا سے بکھرا وہ جھولا کہاں کہاں خیمے سے روتی ائی ہوں مقتل میں اس طرح اکبر کی لاش پر گئے تھے آپ جس طرح زخموں سے خون ٹپکتا ہے میرا کہاں کہاں چادر گوہر سکون میسر نہ آب ہے سایہ ہے سر پہ آپ کا نہ اب صاحب ہے بابا سنانے آوُں میں صدمہ کہاں کہاں ———————————————————— SOCIAL MEDIAS YouTube:👇🏻    / @ajmalghaziofficial   Facebook:👇🏻 https://www.facebook.com/profile.php?... Instagram:👇🏻   / ajmalghazi01   Tiktok:👇🏻 https://www.tiktok.com/@ajmalghazioff...