ڈھول والے نے کمال کر دیا | خود ہی ڈھول بجائے اور خود ہی جھومر بھی لگایا | دھول اور جھومر محفل
Hassan Pendu village
0:00 / 0:00
ڈھول والے نے کمال کر دیا | خود ہی ڈھول بجائے اور خود ہی جھومر بھی لگایا | دھول اور جھومر محفل
211 просмотров · 2 недели назад
Hassan Pendu village
133 подписчика
211 просмотров · 2 недели назад
ڈھول والے نے کمال کر دیا | خود ہی ڈھول بجائے اور خود ہی جھومر بھی لگایا | دھول اور جھومر - ایک ڈھولی محفل
السلام علیکم دوستو!
آج کی ویڈیو میں ایک زبردست دیسی محفل دکھائی ہے جہاں ڈھول والے بھائی نے کمال کر دیا۔ ڈھول کی تھاپ پر ایسا جھومر لگایا کہ سب دیکھتے رہ گئے۔
یہ ہے ہمارے گاؤں پنجاب کی اصلی ثقافت، دیسی ڈھول اور پنجابی جھومر۔
اگر آپ کو ہمارے گاؤں کی ویڈیوز پسند آتی ہیں تو ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ کریں اور ہمارے چینل حسن پینڈو ولیج کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#حسن_پینڈو_ولیج #ڈھول_والا #جھومر #پنجابی_ڈانس
Hassan Pendu Village
Village Culture | Desi Dhol Dance | Punjabi Jhoomar