ڈپریشن پر قابو کیسے پائیں؟
VOA URDU
0:00 / 0:00
ڈپریشن پر قابو کیسے پائیں؟
3 212 просмотров · 5 лет назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
3 212 просмотров · 5 лет назад
ڈپریشن کیا ہے اور اس کی علامات کیا ہیں؟ ڈپریشن کا شکار مریض کو ماہرِ نفسیات سے کب رجوع کرنا چاہیے؟ ڈپریشن کی تشخیص کیسے ہوتی ہے اور کیا ڈپریشن قابلِ علاج ہے؟ جانیے یہ سب اور بہت کچھ وائس آف امریکہ کے 'آن لائن کلینک' کی تیرھویں قسط میں۔