Перейти к содержимому

اسلام آباد شادرہ ولوگ 🌿 مہمانوں کی آمد اور گھر کے کام کی روٹین اور تفریح

Sanam Khan 5555

0:00 / 0:00

اسلام آباد شادرہ ولوگ 🌿 مہمانوں کی آمد اور گھر کے کام کی روٹین اور تفریح

25 152 просмотра · 4 недели назад
Sanam Khan 5555
17,1 тыс. подписчиков
25 152 просмотра · 4 недели назад
السلام علیکم! آج کے اس ولاگ میں آپ دیکھیں گے کہ مہمانوں کی آمد کے ساتھ میں نے پورا نظام کیسے سنبھالا۔ گھر کی روزمرہ کی روٹین، صفائی اور کھانا بنانے کے بعد ہم سب گھر والے اور مہمان شاہدرہ اسلام آباد کی خوبصورت وادی میں سیر کے لیے نکلے۔ طبیعت اور مائنڈ بالکل فریش ہو گیا۔ صنم کی زندگی کی کچھ پیاری سی جھلکیاں اور شاہدرہ کے حسین مناظر آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں، امید ہے آپ کو ویڈیو بہت پسند آئے گی۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک، شیئر اور چینل کو ضرور سبسکرائب کریں! Sanam Ki Life Ki Jhalakiyan | Shahdara Islamabad Outing | Busy Routine Of A Housewife | Sanam Khan Vlogs Is video mein dekhiye: Shahdara Islamabad ki haseen sair Mehmaanon ke sath outdoor outing Home routine aur ghar ka kaam Daily vlog, cooking #SanamKhan #ShahdaraIslamabad #IslamabadVlog #PakistaniVlogger #HousewifeRoutine #BusyRoutineWoman #DailyVlog #FamilyOuting #PakistaniHousewife #MotherWork #RoutineVlog #NatureLover #PakistaniCookingAndVlogs