دو دن کے انتظار کے بعد آخرکار امی کے گھر پہنچ ہی گئے ❤️ | الحمدللہ خیریت سے پہنچے
Housewife stores
0:00 / 0:00
دو دن کے انتظار کے بعد آخرکار امی کے گھر پہنچ ہی گئے ❤️ | الحمدللہ خیریت سے پہنچے
11 просмотров · 12 дн. назад
Housewife stores
104 подписчика
11 просмотров · 12 дн. назад
السلام علیکم میری پیاری یوٹیوب فیملی! ❤️
آج کی ویڈیو میں آپ کے ساتھ اپنی امی کے گھر جانے کی کہانی شیئر کی ہے۔ کل ہم ڈیڑھ گھنٹہ گاڑی کا انتظار کرتے رہے، لیکن جب معلوم ہوا کہ گاڑی نہیں جائے گی تو ہمیں واپس گھر آنا پڑا۔ آج دوبارہ کوشش کی، کافی دیر انتظار کیا اور الحمدللہ آخرکار اپنی امی کے گھر خیریت سے پہنچ گئے۔
امی کے گھر پہنچ کر جو سکون ملتا ہے، اسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کے ماں باپ کو سلامت رکھے اور ہر اولاد کو اپنے والدین کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️
میری ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
#AmmiKaGhar #UrduVlog #FamilyVlog #MotherLove #DailyVlog #Alhamdulillah