Перейти к содержимому

🖤༺ تَخریبِ رَنگ ༻🖤Part 09 | Taekook FFEmotional & Heartbreaking Story

🖤 𝐉𝐞𝐨𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐠𝐤𝐨𝐨𝐤 🖤

0:00 / 0:00

🖤༺ تَخریبِ رَنگ ༻🖤Part 09 | Taekook FFEmotional & Heartbreaking Story

1 644 просмотра · 3 месяца назад
🖤 𝐉𝐞𝐨𝐧 𝐉𝐮𝐧𝐠𝐤𝐨𝐨𝐤 🖤
2,06 тыс. подписчиков
1 644 просмотра · 3 месяца назад
قسط 9: دِل، دِماغ اور دائرے 🥀💔 جیون جِنگکُوک اِس وقت اپنی زندگی کی سب سے بڑی کشمکش میں مبتلا ہے۔ ایک طرف 'V' کے لیے اُس کی اندھی محبت اور جنون ہے، اور دوسری طرف تائے ہیونگ کا وہ معصوم لَمس جو جِنگکُوک کے شاطرانہ کھیل کو اِک پل میں تہس نہس کر دیتا ہے۔ آرٹ روم کا وہ ادھورا لَمس، بارش کی وہ رات، اور پھر جِنگکُوک کا وہ اچانک غصہ۔۔۔ تائے کا معصوم دِل اِس درد کو کیسے سمیٹے گا؟ اور جب جِنگکُوک شراب کے نشے میں 'V' کی پینٹنگز کے سامنے رو رو کر اپنے گناہ کا اعتراف کرتا ہے، تو کیا اُس کی روح اِس پچھتاوے سے بچ پائے گی؟ جمن اور شوگا کی وارننگز کیا رنگ لائیں گی؟ جاننے کے لیے دیکھیے پوری قسط! "وہ مہرہ سمجھ کر چال چلنے چلا تھا، مگر اِس دِل اور دِماغ کی جنگ میں وہ خود محبت کے دائرے میں قید ہو گیا۔۔۔"