Перейти к содержимому

October 16, 2026اداسی کے نئے اگتے شجر سے | Sad Poetry | Bilal Badar Poetry

اُداس کیوں ہو

0:00 / 0:00

October 16, 2026اداسی کے نئے اگتے شجر سے | Sad Poetry | Bilal Badar Poetry

116 просмотров · 7 дней назад
اُداس کیوں ہو
236 подписчиков
116 просмотров · 7 дней назад
خوبصورت اردو شاعری، دل کو چھو لینے والے الفاظ اور بہترین ویژول کے ساتھ۔شاعر بلال بدر آواز اور پیشکش: بلال بدر۔ اس ویڈیو میں آپ سنیں گے ایک دردناک اور گہرا کلام جو دل کے تار ہلا دے گا۔ اگر آپ کو یہ شاعری پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیयर کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! کلام کے چند اشعار: اداسی کے نئے اگتے شجر سے، پریشاں ہوں بکھر جانے کے ڈر سے یقین کر کے ترے عہدِ وفا کا، نکل آیا ہوں میں اپنے ہی گھر سے سمندر کے سفیروں کا مقدر، نہیں ہیں ڈوب کر ابھرے بھنور سے