Bazigar Novel | shakeel adil zada | thrill | action | Audio Book | Episode:148
Sadia ki Library
0:00 / 0:00
Bazigar Novel | shakeel adil zada | thrill | action | Audio Book | Episode:148
3 707 просмотров · 3 года назад
Sadia ki Library
31,9 тыс. подписчиков
3 707 просмотров · 3 года назад
welcome to my channel sadia ke library
please dont forget to subscribe @sadiakelibrary
udio Novels|Bazigar By Shakeel Adil Zada in Urdu|Hindi complete|Episode
#action #bazigernovel #urdukahanyan
________my social media contects_______
facebook: / sadia.zafar.391420
Instagram: / sadiazafariqbl
Pinterest: / sadiazafer
my channel YouTube channels
/ @muslim4973
/ @horrorurdupoint
/ @jadukahani
بازی گر ایک مہم جو اور آشفتہ سر نوجوان کی کہانی ہے بڑی دھوم رہی اس کی
بازی گر کی تعمیر و تشکیل میں کلاسیکی داستان نگاری کا ایسا دل آویز امتزاج ہے کہ اسے پڑھتے ہوئے الف لیلیٰ کا سند باد جہازی آرائشِ عقل کا خاتم طائی فسانہ آزاد کا آزاد اور ایسے ہی دوسرے لازوال کردار بار بار آتے ہیں اسی طرح بازی گر کا بابر زماں بھی اپنی انفرادیت اور اپنا علیحدہ تشخص رکھتا ہے وہ دلیر ہے حوصلہ مند ہے خوبصورت اور وجیہہ ہے دشت نورد ہے محبت بھی ٹوٹ کر کرتا ہے اور نفرت کی آگ میں بھی جلتا ہے قدم قدم پر مصائب اور ابتلا کی آگ میں جلتا ہے اور مردانہ وار ان کا مقابلہ وار کرتا ہے حسینوں اور مہ جبینوں کے حسن اور رعنائی سے بھی متاثر ہوتا ہے بازی گر ایک ایسا نظامِ شمسی ہے جس میں بابر زماں کو سورج کا مقام حاصل ہے دوسرے کردار واقعات اس کے گرد گردش کرتے ہیں شکیل نے اس کردار کو جس محنت سے تشکیل دیا ہے اسی احتیاط اور مہارت سے اس میں توازن اور اعتدال برقرار رکھا ہے اپنے دل نواز اور شگفتہ طرزِ تحریر سے اسے سجایا ہے سنوارا ہے نکھارا ہے
بازی گر شکیل عادل زادہ کی ایک مقبول اور ہر دل عزیز ایک ادبی تخلیق ہے اسے کل بھی قبولِ عام کی سند حاصل تھی آج بھی ہے