چودہ اگست کا ڈریس ڈھونڈتی رہی مگر نہ ملا 😢 | ، لائم لائٹ اور مال شاپنگ | Daily Vlog
vlog with Irshaa
0:00 / 0:00
چودہ اگست کا ڈریس ڈھونڈتی رہی مگر نہ ملا 😢 | ، لائم لائٹ اور مال شاپنگ | Daily Vlog
46 просмотров · 1 месяц назад
vlog with Irshaa
100 подписчиков
46 просмотров · 1 месяц назад
#dailyvlog #dailyroutine
📝 Description
السلام علیکم دوستو! 🌸
آج کے ویلاگ میں آپ میرے ساتھ پورا دن گزاریں گے۔ سب سے پہلے میں نے اپنے لیے کدو کا سالن بنایا، پھر لنچ میں آلو عربی کا سالن تیار کیا۔ طبیعت کچھ خراب تھی، اس لیے دہی کھایا، پھر ناشتے میں آڑو بھی کھایا۔
اس کے بعد میں واک کرتے ہوئے آرچرڈ مال گئی۔ وہاں لائم لائٹ اور نشاط پر چودہ اگست کا ڈریس ڈھونڈا، لیکن افسوس اپنی پسند کا ڈریس نہیں ملا۔ جوتے، چپلیں، ہینڈ بیگز اور موبائل کور بھی دیکھے، آخر میں مزیدار چاؤمین کھایا اور پھر گھر واپس آگئی۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو ضرور Like کریں، Comment کریں اور Subscribe کرنا نہ بھولیں۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ 💚
#viral
#shopping