A Busy Day in My Life ❤️ Daughter's School Return & Pakistani Mom's Daily Routine
Gujjar mom ki routine
0:00 / 0:00
A Busy Day in My Life ❤️ Daughter's School Return & Pakistani Mom's Daily Routine
884 просмотра · 2 дн. назад
Gujjar mom ki routine
144 подписчика
884 просмотра · 2 дн. назад
السلام علیکم ❤️اسکول سے واپسی کے بعد بیٹی کے ساتھ پورا دن ❤️ | گھر کی صفائی، کھانا اور چھت کا
آج کے ولاگ میں آپ میرے ساتھ صبح سے رات تک کا پورا دن گزاریں گے۔ 🌸
صبح ممی کچن میں ناشتہ بناتی ہیں، میں بیٹی کو جگا کر اسکول کے لیے تیار کرتی ہوں اور اسے اسکول چھوڑنے جاتی ہوں۔ واپس آ کر گھر کے کام اور صفائی کرتی ہوں، پھر دوبارہ بیٹی کو اسکول سے لینے جاتی ہوں۔ ❤️
گھر آ کر بیٹی کو نہلاتی ہوں، اس کے کپڑے تبدیل کرتی ہوں، اسے کھانا کھلاتی ہوں اور پھر شام کا وقت ہو جاتا ہے۔ شام میں بیٹی کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا اور آخر میں رات کا کھانا بھی بنایا۔ 🥰
یہ میری ایک عام سی مگر مصروف دن کی زندگی ہے۔
اگر آپ کو Pakistani Mom Daily Routine, Village Life اور Family Vlogs پسند ہیں تو ویڈیو کو ضرور Like کریں، Comment کریں اور Channel کو Subscribe کریں۔ ❤️
آپ کا ایک Like اور Comment میرے لیے بہت حوصلہ افزائی ہے۔ 🌸