Перейти к содержимому

Kashmir History (Ep 4): Accession to India, tribal attacks, referendum & legal status - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Kashmir History (Ep 4): Accession to India, tribal attacks, referendum & legal status - BBC URDU

79 164 просмотра · 5 л. назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
79 164 просмотра · 5 л. назад
یہ پوڈکاسٹ شروع ہوتی ہے جب جواہر لال نہرو کو کشمیر میں گرفتار کر لیا گیا تھا۔ کشمیر کی تاریخ کے بارے میں بی بی سی اردو کی اس پوڈکاسٹ سیریز کی چوتھی قسط میں ہم آپ کو تقسیمِ ہند اور کشمیر کے انڈیا کے ساتھ الحاق کے بارے میں بتائیں گے۔ کیا اس الحاق کے معاہدے میں رائے شماری کی شرط شامل تھی؟ اس الحاق کی قانونی حیثیت کے بارے میں کیا سوال اٹھائے گئے تھے؟ یہ پوڈکاسٹ سیٹی یونیورسیٹی آف ہانگ کانگ میں پروفیسر ڈاکٹر فوضیہ لون کی تحریروں پر مبنی ہے۔ اس سیریز کو پیش کر رہی ہیں ہماری ساتھی عالیہ نازکی۔ ایڈیٹنگ: فاران رفیع اس سیریز کی باقی اقساط سننے کے لیے یہاں کلک کریں: https://bbc.in/3n4v7ta #Kashmir #History #Podcast #Accession #1947 CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu : http://bbc.in/1GsJCMR