Israeli Elections: Why the Arab Vote Matters | Jahan Numa | BBC Urdu
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Israeli Elections: Why the Arab Vote Matters | Jahan Numa | BBC Urdu
64 904 просмотра · 4 часа назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
64 904 просмотра · 4 часа назад
اسرائیل میں منگل کو عام انتخابات ہو رہے ہیں، اور اِس بار نظریں ایک ایسے ووٹ بینک پر ہیں جسے اکثر نظرانداز کیا جاتا رہا: اسرائیل کے عرب شہری۔
ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ ہونے کے باوجود عرب شہریوں کی آواز حکومت سازی میں کبھی فیصلہ کن نہیں رہی۔ وہ ووٹ ڈالتے ہیں اور پارلیمنٹ تک پہنچتے ہیں، مگر بڑی پالیسیوں پر اُن کا اثر محدود رہا ہے۔ اِس بار عرب ووٹر یہ صورتحال بدلنے کی کوشش میں ہیں۔
خطے میں بھی اِن انتخابات پر گہری نظر ہے۔ تہران سے ریاض تک، اِنہیں کسی بڑی تبدیلی کا موڑ کم اور اِس بات کا امتحان زیادہ سمجھا جا رہا ہے کہ کیا مشرقِ وسطیٰ ایک طویل محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہا ہے۔
کیا عرب ووٹر اِس بار اپنا وزن منوا پائیں گے؟ جانیے آج بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں۔
میزبان: سید غضنفر حیدر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسرز: عمر آفریدی، سمید ککرو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR