Перейти к содержимому

دریا کے کنارے پر موجود ایک پیاسے شخص کا واقعہ | دیوار گری تو پانی ملا! | Rumi Waqia Urdu

Ilm o Hikmat

0:00 / 0:00

دریا کے کنارے پر موجود ایک پیاسے شخص کا واقعہ | دیوار گری تو پانی ملا! | Rumi Waqia Urdu

0 просмотров · 6 дн. назад
Ilm o Hikmat
235 подписчиков
0 просмотров · 6 дн. назад
ایک دریا کے کنارے ایک پیاسا آدمی بیٹھا تھا، اور دریا اور اس کے درمیان ایک بلند دیوار حائل تھی۔ اس شخص نے دیوار سے ایک اینٹ پانی میں پھینک دی، تو پانی کی آواز سے اس کو بہت مسرت اور تسلی ہوئی۔ پھر اس نے بار بار دیوار سے ایک ایک اینٹ نکال کر پانی میں ڈالنا شروع کر دی۔ پانی نے پوچھا کہ تم مجھے اینٹ سے کیوں مارتے ہو، تو اس نے جواب دیا کہ پہلا فائدہ پانی کی آواز سننا ہے، اور دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اینٹوں کی دیوار پست ہو رہی ہے، اور جس قدر یہ نیچی ہوتی جا رہی ہے، اسی قدر پانی سے قرب بڑھتا جا رہا ہے۔ سبق یہ ہے کہ اللہ کی محبت کے طلبگار کے سامنے نفس اور اس کی بری خواہشات دیوار کی طرح حائل ہوتی ہیں، اور جو شخص ایک ایک خواہش کو مٹاتا جائے، اس کی دیوار گرتی جائے گی اور اسے قرب الٰہی حاصل ہو گا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نفس کی دیوار گرانے کی توفیق عطا فرمائے۔ Ilm o Hikmat par rozana aqwal-e-zarin, iman afroz waqiyat aur sabaq amoz kahaniyan sunte rahiye. Video ko LIKE karein, SHARE karein aur channel ko SUBSCRIBE karna na bhoolein. #islamicstory #urdustory #ilmohikmat #maulanarumi