Перейти к содержимому

The Devastating Los Angeles Fires

VOA URDU

0:00 / 0:00

The Devastating Los Angeles Fires

214 042 просмотра · 1 год назад
VOA URDU
664 тыс. подписчиков
214 042 просмотра · 1 год назад
لاس اینجلس میں حال ہی میں لگنے والی جنگل کی آگ نے انتہائی خطرناک اور سنگین صورت اختیا ر کرلی ۔ لاکھوں ڈالر کا مالی نقصان ہو چکا ہے اور متعدد انسانی جانیں بھی ضائع ہو چکی ہیں۔ حکام ، جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوششیں کر رہے ہیں، مگر صورتحال اب بھی تشویش ناک ہے۔۔دیکھیے پروگرام خبروں سے آگے ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu