وائٹ پلاؤ بنانے کی سب سے آسان ریسپی 😍 | نرم، خوشبودار اور مزیدار چکن وائٹ پلاؤ cooking white pulao
cooking with Mishal
0:00 / 0:00
وائٹ پلاؤ بنانے کی سب سے آسان ریسپی 😍 | نرم، خوشبودار اور مزیدار چکن وائٹ پلاؤ cooking white pulao
120 просмотров · 12 дн. назад
cooking with Mishal
36 подписчиков
120 просмотров · 12 дн. назад
🥣 Ingredients:
چاول — 1 کلو
چکن — 1 کلو
پیاز — 2 عدد
ادرک لہسن پیسٹ — 1 کھانے کا چمچ
دہی — ½ کپ
نمک — حسبِ ذائقہ
زیرہ — 1 چائے کا چمچ
ثابت گرم مصالحہ — حسبِ ضرورت
کالی مرچ — ½ چائے کا چمچ
سبز الائچی — 3 سے 4 عدد
دارچینی — 1 ٹکڑا
تیز پات — 1 سے 2 عدد
تیل — حسبِ ضرورت
پانی — حسبِ ضرورت