Перейти к содержимому

TodayKhandan e Fiqahat | Ayatullah Al Uzma Syed Muhammad Hussaini Shirazi Ki Halaat e Zindagi

Imam Hussein TV 4

0:00 / 0:00

TodayKhandan e Fiqahat | Ayatullah Al Uzma Syed Muhammad Hussaini Shirazi Ki Halaat e Zindagi

67 просмотров · 2 г. назад
Imam Hussein TV 4
16,4 тыс. подписчиков
67 просмотров · 2 г. назад
(2 شوال) رحلتِ مجددِ ثانی آیت اللہ العظمیٰ سید محمد حسینی شیرازی قدس سرہ المعروف "بیسویں صدی کے بے مثال مؤلف" 1422ھ، آپ آیت الله میرزا حبیب اللہ ابن سید آقا بزرگِ شیرازی (آقا بزرگ، میرزائے شیرازی کے بھائی) رضوان اللہ علیہما کے فرزند ارجمند، شیرازی خاندان کے چشم و چراغ اور مرجعِ اعلیٰ جہانِ تشیع آیت الله العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے بڑے بھائی ہیں۔ آپ دنیا کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں دینی مراکز اور حوزات علمیہ کے بنیان گزار اور آپ کی وجہ سے 3 ہزار نوجوانوں نے علم دین کی طرف رغبت اختیار کی جن میں سے 2500 نے روحانیت کا لباس زیب تن کیا اور مختلف عناوین پر 1250 سے زائد کتب، جن میں فقہ استدلالی بنام موسوعۃ الفقہ (150 جلد) کے مصنف ہیں۔ ______________________________________________ امام حسین علیہ السلام چینل 4 بزبان اردو امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کا حصہ ہے ۔ اس چینل کی تاسیس کا مقصد تمام دنیا بالخصوص انڈیا اور پاکستان میں اردو ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد کو مخاطب کرنا ہے ۔ اس چینل کا مرکزی دفتر کربلاء مقدسہ میں ہے اور اس کا ماتحت دفتر لکھنؤ انڈیا میں ہے ۔ _______________________________________ امام حسین علیہ السلام عالمی ٹی وی چینل کی نشریات میں مساھمت کے لئے : بذریعہ حوالہ جات مالی کے لئے عنوان "عراق-کربلاء مقدسہ- قناۃ الامام الحسین علیہ السلام الفضائیۃ" ٹرانسفر کے بعد ہمارے دئیے گئے نمبرز پر اطلاع دیں +9647702920910 +9647730180006 اپنے عطیات جمع کرانے کے لئے واٹساپ کے ذریعے ہماری دئیے گئے نمبرز "لبیک یاحسین" لکھ کر ارسال کریں +9647702920910 +9647730180006 اپنے عطیات PayPal کے ذریعے بھی ارسال کرسکتے ہیں http://ihtv.co/paypal App Store کے ذریعے بھی ہمیں بذریعہ اپلیکیشن عطیات ارسال کرسکتے ہیں https://appsto.re/us/GhT97.i آپ کے عطیات کا ارسال ، نشریات چینل میں امام حسین علیہ السلام چینل 4 ٹیلیفون – پیغام – واٹساپ +9647729911424 آفیشل ویبسائٹ http://www.imamhussein4.tv ایمیل Info@imamhussein4.tv ایڈریس عراق ۔ کربلاء مقدسہ، باب قبلہ امام حسین علیہ السلام روذ ،پشت مرقد ابن فھد الحلی ، مرکزی دفترامام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ حضرت امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ وسائل اعلام کے فروغ پر مشتمل ایک ادارہ ہے جس کے ماتحت متعدد چینلز کام کر رہے ہیں، جن میں سے پانچ ٹی وی چینلز اور شیعہ ویوز(Shia Waves) کے نام سے اخبار ہے ۔ اور اس میں پانچ زبانوں میں نشریات کی جاتی ہیں جو کہ : عربی، فارسی، انگلش، ترکی اور اردو ہیں اور جو کہ مسلسل بذریعہ سیٹلائٹ اور انٹرنیٹ ٹی وی اور موبائل پر تمام ممالک میں مشاہدہ کے لئے دستیاب ہیں آفیشل ویبسائٹ امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ http://www.imamhussein.tv http://imamhusseintv.com امام حسین علیہ السلام چینل 4 بزبان اردو امام حسین علیہ السلام چینل 4 بزبان اردو امام حسین علیہ السلام میڈیا گروپ کا حصہ ہے ۔ اس چینل کی تاسیس کا مقصد تمام دنیا بالخصوص انڈیا اور پاکستان میں اردو ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد کو مخاطب کرنا ہے ۔ اس چینل کا مرکزی دفتر کربلاء مقدسہ میں ہے اور اس کا ماتحت دفتر لکھنؤ انڈیا میں ہے ۔ امام حسین علیہ السلام 4 عالمی چینل کی آفیشل ویبسائٹ http://imamhussein4.tv