Перейти к содержимому

Happy Birthday To Me | Police agai 🥵 | Full Day Routine | Full Enjoy | #Sam Ch Vlogs

Sam Ch Vlogs

0:00 / 0:00

Happy Birthday To Me | Police agai 🥵 | Full Day Routine | Full Enjoy | #Sam Ch Vlogs

165 просмотров · 2 недели назад
Sam Ch Vlogs
195 подписчиков
165 просмотров · 2 недели назад
السلام علیکم دوستو! امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ آج 4 ستمبر تھا... یعنی میری برتھ ڈے 🎂 دن کی شروعات ہوئی آلو والے گرم پراٹھوں سے۔ ناشتہ ایسا کہ دل بھی خوش اور پیٹ بھی فل۔ اس کے بعد باہر نکلا تو کوؤں کو روٹیاں ڈالیں اور کیڑوں کے لیے دانے ڈالے۔ نیکی بھی ہو گئی اور دل کو سکون بھی مل گیا۔ واپسی پر پیدل آ رہا تھا کہ ایک پولیس بھائی نے لفٹ دے دی۔ شکریہ سر جی، ورنہ آج میں گھر 2027 میں پہنچتا 😅 پھر علی کے ساتھ نائی کے پاس گیا، بال سیٹ کروائے۔ اس کے بعد پانی بھرنے کا "اہم مشن" بھی پورا کیا۔ شام کو برتھ ڈے سیلیبریٹ کرنے کا پلان تھا۔ بارش بیچ میں آ گئی اور کہنے لگی "آج کینسل"۔ لیکن ہم نے کہا "نہیں جناب، آج ہی ہو گی"۔ بارش رکی تو ہم نکلے۔ کیک لیا، بوتل پی، برگر کھایا اور خوب ہنسی مذاق کیا۔ دن سادہ تھا، لیکن یادگار بن گیا۔ اگر آپ کو ایسی ویڈیو پسند آئیں تو * Sam CH Vlogs کو ضرور subscribe کریں اور اپنے پیاروں کے ساتھ ضرور share* کیجیے گا ❤️ ---Stay Tuned JazakAllah 💗 More Videos Links 1"    • 12 rabi ul awal | Vlog | Village Life Vlog...   2"    • Sangla Hill | Vlog | #SamChVlogs    3"    • BUSY On Shop | Daily Routine | Sam Ch vlogs   My Facebook page link " https://www.facebook.com/profile.php?... My Tiktok id Link " https://vm.tiktok.com/ZS9BybtVXWkho-j... Also Show your love On Tiktok and Facebook Also. Thanks You to All ❤️ #SamChVlogs #DailyRoutine #Birthday #Mybirthday #enjoy #Shahkot #SamChVlogs #Subscribe #like #Share #Comment