Rasgulla’s Papa Made Chinese Baby Food ❤️ | Festival Talks & Moving Day💁
IQRA kHAN VLOGS
0:00 / 0:00
Rasgulla’s Papa Made Chinese Baby Food ❤️ | Festival Talks & Moving Day💁
12 264 просмотра · 8 часов назад
IQRA kHAN VLOGS
52,2 тыс. подписчиков
12 264 просмотра · 8 часов назад
آج کے vlog میں آپ ہمارے ساتھ ایک بہت مصروف اور خاص دن گزاریں گے۔ ❤️
Rasgulla کے لیے Papa نے خاص Chinese baby food بنایا، ساتھ ہی ہم نے Chinese Festival کے بارے میں باتیں کیں اور آپ کو ایک مزیدار Chinese food recipe بھی دکھائی۔ 🇨🇳🥰
اس کے ساتھ گھر کی shifting کی تیاری بھی زوروں پر ہے، سامان کی packing، گھر کے کام اور ہماری روزمرہ کی زندگی کے چھوٹے چھوٹے لمحات بھی اس vlog کا حصہ ہیں۔
ایک طرف cooking اور family time، اور دوسری طرف گھر بدلنے کی مصروفیات — یعنی ایک ہی vlog میں ہماری daily life کی بہت سی چیزیں! ❤️
اور میری بہن کا YouTube channel Aqsa Daily Life بھی ضرور follow کریں۔ وہاں آپ کو اس کی daily life، family moments اور روزمرہ کی خوبصورت ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔ ❤️
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور بتائیں کہ Rasgulla کے لیے Papa کی بنائی ہوئی Chinese recipe آپ کو کیسی لگی۔ 😍
#ChineseFood #ChineseFoodRecipe #DailyVlog #FamilyVlog #HouseShifting #ChineseCulture #BabyFood #AqsaDailyLife #IqraKhanVlogs